راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث مختلف گینگز کے دس افراد گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث مختلف گینگز کے دس افراد گرفتار، مسروقہ و چھینے گئے 16موٹر سائیکل،موبائل فونز کی رقم 46 ہزار,گیس کا میٹر, بیٹری اور اسلحہ برآمد،رتہ امرال نے تین گینگز کے 6 افراد سے سات موٹر سائیکلز، چھینے گئے موبائل فونز کی رقم 46 ہزار, گیس کا میٹر اور اسلحہ برآمد کیا، پیرودھائی پولیس نے گرفتار کیے دو اشخاص سے پانچ موٹر سائیکل برآمد کیے گنجمنڈی پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر کے چھینی گئی چار موٹرسائیکل اور ایک بیٹری برآمد کی صدر واہ پولیس نے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کرکے چار لاکھ رقم چھینا گیا موٹر سائیکل، طلائی زیورات، 4 موبائل فون، گھڑیاں، ایل ای ڈی اور دیگرگھریلو سامان برآمد کیا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download