راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈوگ نجو پل کے قریب میں سے گزشتہ روز لاپتا ہونے والی 11 سالہ بچی میمونہ کی لاش مل گئی اور اس کا قاتل بچی کا سکہ خالو نکلا اور بچی کی لاش خالو کی بیٹھک سے چارپائی کے نیچے سے برامد ہوئی اور شفاف قاتل بچی میمونہ کا سکا خالو جس کا نام ممریز ہے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈوگ نجو پل کے قریب میں سے گزشتہ روز لاپتا ہونے والی 11 سالہ بچی میمونہ کی لاش مل گئی اور اس کا قاتل بچی کا سکہ خالو نکلا اور بچی کی لاش خالو کی بیٹھک سے چارپائی کے نیچے سے برامد ہوئی اور شفاف قاتل بچی میمونہ کا سکا خالو جس کا نام ممریز ہے

تفصیلات کے مطابق 11 سالہ بچی جس کا نام میمونہ تھا گزشتہ روز 11 سالہ میمونہ سپارہ پڑھنے مدرسے گئی اور وہاں سے شفاف ظالم خالو ممریز بچی کو اغوا کر کے زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے بھی میمونہ کہ گھر والوں کے ساتھ مل کر بچی کو ڈھونڈتا رہا مقامی پولیس نے سی سی کیمروں کی مدد سے شفاف قاتل کا اندازہ لگایا اور قاتل کی تلاش بھرپور طریقے سے جاری مقامی پولیس اور شفاف قاتل نے اپنے بیوی بچوں کو وقوع سے ایک دن پہلے ہی گاؤں بھیج دیا تھا اور واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار عناصر کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔

شفاف میمونہ کا قاتل اس کا سکہ خالو تھا جس کا نام ممریز ہے اس کی فائل فوٹو

بچی کا تایا اور چاچو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

وہ بیٹھک جہاں سے بچی کی لاش برامد ہوئی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download