راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں
Urdu Times
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں، دو گینگز کے 5 افراد گرفتار، 15 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا