راولپنڈی (اردو ٹائمز) پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا، آئی ایس پی آر

Share
راولپنڈی (آئی پی ایس )پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں واریرکا نیشنل کانٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں آغاز ہوگیا، تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان تربیتی فوجی شقوں پاک چین مشترکہ مشق واریر کی افتتاحی تقریب نیشنل کاونٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی ہیں۔ترجمان پاک فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تین ہفتے طویل مشقیں، سالانہ منعقد کی جانے والی دو طرفہ مشقوں کے سلسلے کی آٹھویں مشق ہے۔
فوجی ترجمان کے مطابق مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا اور تاریخی فوجی تعلقات اور آہنی بھائیوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید تقویت دینا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز نے مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download