راولپنڈی (اردو ٹائمز) پاکستان آرمی کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خانپور سیدہ میں عملی مشقوں اور اسلحہ کی نمائش کا انعقاد

Share

راولپنڈی

ائی ایس پی ار

پاکستان آرمی کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خانپور سیدہ میں عملی مشقوں اور اسلحہ کی نمائش کا انعقاد

خانپور سیدہ: پاکستان آرمی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خانپور سیدہ کے طلباء کے لیے عملی مشقوں اور اسلحہ کی نمائش کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کا مقصد طلباء کو مسلح افواج کے کردار اور قربانیوں سے آگاہ کرنا اور ان میں دفاعِ وطن کا جذبہ بیدار کرنا تھا۔

پروگرام کے دوران جدید اسلحہ اور آلات کی نمائش کی گئی، اور فوجی جوانوں نے مختلف عملی مشقیں پیش کیں جن میں ہتھیاروں کے استعمال، دفاعی حکمت عملی، اور قومی سلامتی سے متعلق مظاہرے شامل تھے۔

اس موقع پر طلباء نے فوجی جوانوں کی مہارت کو سراہتے ہوئے ان کے حوصلے اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ طلباء اور اساتذہ نے پاکستان آرمی کا شکریہ ادا کیا اور اس اقدام کو تعلیم و تربیت کے حوالے سے ایک مثبت قدم قرار دیا۔

پاکستان آرمی کی جانب سے ایسے پروگرامز کا انعقاد مستقبل میں بھی جاری رہے گا تاکہ نوجوان نسل کو ملکی دفاع کے حوالے سے شعور دیا جا سکے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download