راولپنڈی (اردو ٹائمز) ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن نشان برآمد کرلیا
Urdu Times
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن نشان برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی، وارث خان، ریس کورس اور جاتلی کے علاقوں میں کی گئیں