راولپنڈی (اردو ٹائمز) نئے سی پی او راولپنڈی کا چارج سنبھالتے ہی پہلا بڑا حکم
Urdu Times
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) نئے سی پی او راولپنڈی کا چارج سنبھالتے ہی پہلا بڑا حکم
میرے حکم/نوٹس میں دیئے بغیر کوئی تھانہ ایف آئی آر درج نہیں کر سکتا ، تمام ایس ایچ اوز، ڈی ایس پیز کو نئے سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر غیاث گل نے پابند کر دیا