راولپنڈی (اردو ٹائمز) (مظہر شاہ ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں نیوٹاؤن اور ٹیکسلا سرکل کے افسران سے میٹنگ

Share

راولپنڈی(مظہر شاہ ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں نیوٹاؤن اور ٹیکسلا سرکل کے افسران سے میٹنگ، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی راول، ایس پی سی آئی اے،ایس ڈی پی او نیوٹاؤن وٹیکسلا،ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کی شرکت، میٹنگ کے آغاز پر سی پی او نے افسران کو ایس سی او کانفرنس، پاک انگلینڈ کرکٹ میچز اور لاء اینڈ آرڈر کے دوران بہترین ڈیوٹی پر شاباش دی، سی پی او سید خالدہمدانی نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، راولپنڈی میں کارسنیچنگ کو مکمل کنٹرول کیا گیا، سی پی او،موثر پٹرولنگ اور پکٹنگ سے جرائم کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، سی پی او،راولپنڈی پولیس امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصرکے خاتمے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی۔تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں نیوٹاؤن اور ٹیکسلا سرکل کے افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی راول، ایس پی سی آئی اے،ایس ڈی پی اونیوٹاؤن وٹیکسلا،ایس ایچ او زاور دیگر افسران نے شرکت کی، میٹنگ کے آغاز پر سی پی او نے افسران کو ایس سی او کانفرنس، پاک انگلینڈ کرکٹ میچز اور لاء اینڈ آرڈر کے دوران بہترین ڈیوٹی پر شاباش دی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، سی پی او نے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری مجرمان اور سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنائیں،راولپنڈی میں کار سنیچنگ کو مکمل کنٹرول کیا گیا،موثر پٹرولنگ اور پکٹنگ سے جرائم کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ کار و موٹرسائیکل چوری کی روک تھام پر فوکس کریں، موثر گشت اور پکٹنگ کو یقینی بنائیں، منشیات اورجرائم برخلاف املاک میں گرفتار ملزمان کے ضمانتیوں کی نگرانی کی جائے، ملزمان کی سزایابی یقینی بنائیں،راولپنڈی پولیس امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصرکے خاتمے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download