راولپنڈی (اردو ٹائمز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے تاریخی کرسٹ چرچ میں مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کی خوشیوں میں شرکت کی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے تاریخی کرسٹ چرچ میں مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کی خوشیوں میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے دل کی گہرائیوں سے کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان میں امن، رواداری، ہم آہنگی اور قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔
فیلڈ مارشل نے پاکستانی مسیحی برادری کی قومی ترقی، سلامتی اور دفاع میں گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ
مسلح افواج پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ہر سطح پر پرعزم ہیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download