راولپنڈی (اردو ٹائمز) عمران خان چاہتے ہیں مذاکرات کیلئے ٹائم فریم مقرر کیا جائے: بیرسٹر گوہر

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں مذاکرات کے لئے ایک ٹائم فریم مقرر کیا جائے۔عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل گیٹ پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات پر بریفنگ دی ، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ایک ٹائم فریم میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مذاکرات جلد از جلد ختم ہوں، مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس ابتدائی اورغیر رسمی، تھا اجلاس میں ہمارے بعض ارکان غیر حاضر تھے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے اگلے دور میں اپنے مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوشش کر رہے ہیں، مذاکرات کے نتیجہ خیز ہونے کے حوالے سے پرامید ہوں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download