راولپنڈی (اردو ٹائمز) علاقے کی ترقی بنیادی سہولیات عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔ راجہ محمد حنیف ۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)علاقے کی ترقی بنیادی سہولیات عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔ راجہ محمد حنیف ۔
یونین کونسل لوھدراں کے معروف سیاسی و سماجی رہنما راجہ محمد حنیف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ برادری کی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائے گا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اور عملی سیاست کی جائے گی۔
راجہ محمد حنیف نے کہا کہ یونین کونسل لوھدرا کے عوام کو درپیش بڑھتے ہوئے مسائل اب مزید برداشت کے قابل نہیں رہے، اس لیے وقت آ گیا ہے کہ مخلص اور عوام دوست قیادت آگے آئے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے کی ترقی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download