راولپنڈی (اردو ٹائمز) صدر مال روڈ جی پی او چوک پر بیوٹیفیکیشن کا کام،پی ایچ اے سرگرمِ عمل

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) صدر مال روڈ جی پی او چوک پر بیوٹیفیکیشن کا کام،پی ایچ اے سرگرمِ عمل

ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کا صدر مال روڈ جی پی او چوک راولپنڈی کا خصوصی دورہ،

ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی نے بیوٹیفیکیشن کے حوالے سے جاری کام کا جائزہ لیا،

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے صدر مال روڈ جی پی او چوک انڈرپاس پر بیوٹیفیکیشن کے خصوصی منصوبے جاری ہیں،شہر کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے کے لئے پی ایچ اے سرگرمِ عمل ہے،
ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے صدر مال روڈ جی پی او چوک کی بیوٹیفیکیشن سائٹس کا خصوصی دورہ کیا،
احمد حسن رانجھا نے مال روڈ جی پی او چوک راولپنڈی پر جاری اپگریڈیشن،بیوٹیفیکیشن کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا،اس موقع پر انھوں نے اپ گریڈیشن کے کام کو مزید موثر بنانے کے لئے متعلقہ عملے کو خصوصی ہدایات بھی دیں،
ڈی جی پی ایچ اے نے عملے کو بروقت منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی،
احمد حسن رانجھا نے مال روڈ کی گرین بیلٹس پر لگائے گئے گھاس،پودوں، اردگرد رکھے پلانٹرز اور انڈرپاس میں خوبصورت ہارٹیکلچر کے کام کا بھی معائنہ کیا،خوبصورتی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے عملے کو ہدایات دیں،
اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کا کہنا تھا کہ پی ایچ اے راولپنڈی کی عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہا ہے،پنجاب حکومت کے وژن کے مطابق شہر کو خوبصورت اور سرسبز بنائیں گے، شہر کی خوبصورتی کو بڑھا کر اور سرسبز ماحول کو فروغ دے کر عوام کو ایک صحت مند ماحول فراہم کیا جائے گا،
انھوں نے کہا کہ اپ گریڈیشن کے منصوبے بروقت مکمل ہو جائیں گے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download