راولپنڈی (اردو ٹائمز) صادق آباد پولیس نے قتل,اقدام قتل اور ضرر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) صادق آباد پولیس نے قتل,اقدام قتل اور ضرر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا،زیر حراست اشتہاری نے معمولی لڑائی جھگڑے پر ساتھیوں کے ہمراہ آہنی راڈ اور بیلچے کے وار سے شہری کو قتل جبکہ دوسرے شہری کو زخمی کر دیا تھا اشتہاری جنوری 24 سے پولیس کو مطلوب تھا صادق آباد پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے مذکورہ کو گرفتار کیا زیر حراست اشہاری کے ایک ساتھی کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا ایس پی راول سعد ارشد

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download