راولپنڈی (اردو ٹائمز) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی
Urdu Times
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ سٹی، نیو ٹاؤن، صادق آباد، گنج منڈی، سول لائن اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئی