راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرزمیں کرائم میٹنگ ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی سیکورٹی،ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران کی شرکت

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرزمیں کرائم میٹنگ ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی سیکورٹی،ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران کی شرکت، سی پی او نے جرائم کےخلاف ایک ہفتے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اورہدایات دیں،سی پی او نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی سرٹیفکیٹس کا اعلان کیا، منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے، ضلع بھر میں کسی جگہ جوئے اور فحاشی کے اڈوں کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا، تھانوں اور پولیس دفاتر میں شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنائیں، فرائض سے غفلت، بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز قطعی برداشت نہیں، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور جرائم کی روک تھام اولین ترجیح ہیں، سی پی او