راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا وزٹ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا وزٹ، سی ٹی او سمیت دیگر سینئر افسران نے استقبال کیا سٹی ٹریفک کے تمام سرکل انچارجز بھی موجود تھے، سی پی او نے ہیڈ کوارٹرز کی مختلف برانچز کا معائنہ کیا اور ہدایات دیں،ٹریفک پولیس پنجاب پولیس کا روشن چہرہ ہے، خود احتسابی، نیک نیتی اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھیں اسی میں کامیابی ہے، تمام اہلکار اپنے فرائض منصبی قانون کے مطابق نیک نیتی سے سرانجام دیںمحنت، دیانتداری، کام سے محبت اور رزق حلال کو اپنا شعار بنائیں، دوران ڈیوٹی قانون کے موثر نفاذ کو یقینی بنائیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download