راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ ، آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو نے سی سی ڈی کی ورکنگ اور کارکردگی پر بریفنگ دی،سی پی او نے بہترین کارکردگی کے حامل افسران کو سرٹیفیکیٹ دئیے اور کارکردگی کو سراہا، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی پولیس کی بہترین کوآرڈینیشن سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی، راولپنڈی پولیس اور سی سی ڈی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مل کر کام کریں گے، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ کیا،آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو نے سی سی ڈی کی ورکنگ اور کارکردگی پر بریفنگ دی،سی پی او نے بہترین کارکردگی کے حامل افسران کو سرٹیفیکیٹ دئیے اور کارکردگی کو سراہا،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی پولیس کی بہترین کوآرڈینیشن سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی، راولپنڈی پولیس اور سی سی ڈی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مل کر کام کریں گے،سی سی ڈی کی کارکردگی سے پنجاب بھر میں جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے،ہم نے مل کر جرائم کی روک تھام اور جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کو یقینی بنانا ہے،سی سی ڈی کی جانب سے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download