راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا ٹیکسلا کا دورہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا ٹیکسلا کا دورہ، افسران نے شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں،شہریوں کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لئے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں،امن و امان اور شہریوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، قانون کی بالا دستی اور عملداری کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا ٹیکسلا کا دورہ، افسران نے شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لئے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں،امن و امان اور شہریوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، قانون کی بالا دستی اور عملداری کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download