راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، بڑے منشیات سپلائر سمیت 6 منشیات سپلائر گرفتار،11 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے بڑے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 3 کلو 600 گرام چرس برآمد کی، دھمیال پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 800 گرام چرس برآمد کی، آر اے بازار پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 800 گرام چرس برآمد کی، چکلالہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 500گرام چرس برآمد کی، ویسٹریج پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر1 کلو 450گرام چرس برآمد کی، بنی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download