راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کر دیا گیا
Urdu Times
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کر دیا گیا اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صہیب اشرف کو سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔۔