راولپنڈی (اردو ٹائمز) سعودی عرب میں حالیہ مشترکہ مشقوں کے دوران پاک فوج کے اہلکاروں کو سعودی لائسنس کے تحت تیار شدہ اے کے‑103 رائفلز سے لیس دیکھا گیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سعودی عرب میں حالیہ مشترکہ مشقوں کے دوران پاک فوج کے اہلکاروں کو سعودی لائسنس کے تحت تیار شدہ اے کے ‑103 رائفلز سے لیس دیکھا گیا، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی دفاعی تعاون کی واضح علامت ہے۔

یہ رائفل سعودی عرب میں مقامی سطح پر تیار کی جاتی ہے اور اب سعودیہ عرب کی سیکیورٹی فورسز کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے۔ یہ ہتھیار اب شراکت دار ممالک کی افواج کے ساتھ ہونے والی تربیتی مشقوں میں بھی تیزی سے شامل کیا جا رہا ہے۔

یہ اقدام دونوں افواج کے درمیان ہم آہنگی، معیار بندی، باہمی آپریشنل صلاحیت اور اسٹریٹجک تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی جانب ایک مضبوط قدم ہے، جو پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اشتراک میں نئی پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download