راولپنڈی (اردو ٹائمز) ریجنل پولیس افیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری کا انقاد

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ریجنل پولیس افیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری کا انقاد کھلی کچہری میں چیف ٹریفک افیسر ،ایس پی پوٹوہار ،ایس ٹی پی او کینٹ، اے ڈی ائی جی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے کلی کچہری میں شہریوں نے آر پی او کو براہ راست اپنی شکایات اور درخواستیں پیش کیں جن پر آر پی او نے متعلقہ افسران کو قانون کے مطابق کاروائی کر کے ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانے کے احکامات جاری کیے کلی کچہری شہریوں کے ساتھ براہ راست رابطے موثر پولیسنگ کا ذریعہ ہیں جسے یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں کھلی کچہری میں چیف ٹریفک افیسر فرحان اسلم، ایس ڈی پی او پوٹوہار سردار بابر ممتاز، ایس ڈی پی او کینٹ، اے ڈی ائی جی ملک نعیم اختر اور دیگر افسران موجود تھے کھلی کچہری میں شہریوں نے آر پی او کو براہ راست اپنی شکایات اور درخواستیں پیش کیں آر پی او نے ایس ڈی پی او افس کینٹ اور تھانہ کینٹ کا دورہ کیا اور اس دوران تھانے کی بلڈنگ فرنٹ ڈسک محرر دفتر کا معائنہ کیا اور تھانے میں زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیتے ہوئے مقدمات کو میرٹ پہ یکسو کرنے کی ہدایات جاری کیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download