راولپنڈی (اردو ٹائمز) رپورٹ متعلق میٹنگ ممبران امن و مصالتی کمیٹی ‘ انجمن تاجران ہوٹل مالکان ھاسٹل مالکان کوئٹہ ہوٹل بس ٹرمینل کے مالکان علاقہ تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی

Share

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (اردو ٹائمز) رپورٹ متعلق میٹنگ ممبران امن و مصالتی کمیٹی ‘ انجمن تاجران ہوٹل مالکان ھاسٹل مالکان کوئٹہ ہوٹل بس ٹرمینل کے مالکان علاقہ تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈیایس پی راول راجہ حسیب صاحب کی زیر صدارت مختلف مقامات پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں DSP ٹاون سرکل اور ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن نے شرکت کی

آمدہ ICCچیمپین ٹرافی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سیکیورٹی کے حوالے سے انجمن تاجران مری روڈ ہوٹل مالکان ھاسٹل مالکان امن و مصالحتی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ ان کے افس میں مختلف جگہ پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

میٹنگ میں زیل نکات زیر بحث لائے گئے1-سرچ آپریشن میں پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا

2-علاقہ میں مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں گے

3-ممبران امن و مصالتی کمیٹی انجمن تاجران ہوٹل مالکان ھاسٹل وارڈن بینک منیجر پٹرول و سی این جی پمپ کے مالکان کوئٹہ ہوٹل کے مالکان بس ٹرمینل کے مالکان کو افسران بالا کی ہدایات اور SOP کے بارے میں اگاہ کیا

6-بازار پلازہ مارکیٹ ہوٹل ہاسٹل میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں –

شرکاء میٹنگ نے انتظامیہ سے ہر قسم کہ تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download