راولپنڈی (اردو ٹائمز) روات میں فائرنگ کر کے شادی شدہ خاتون کو قتل اور شوہر کو شدید زخمی کردیا گیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) روات میں فائرنگ کر کے شادی شدہ خاتون کو قتل اور شوہر کو شدید زخمی کردیا گیا پولیس کو شہری نے اطلاع دی کہ میاں بیوی موٹر سائیکل پر دوا لینے گئے تھے، دیر ہونے پر تلاش کیا تو موٹر سائیکل راستے میں پڑی ہوئی ملی جس کے قریب مقتولہ مردہ حالت میں پڑی تھی اور کچھ فاصلے پر اسکا شوہر ریحان سر پر چوٹ لگنے سے زخمی پڑا تھا جس نے بتایا کہ شکیل اور اس کے ساتھی نے فائرنگ کر کے اسکی بیوی کو قتل اور اسے زخمی کر دیا ہے، واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس پی صدر انعم شیر موقعہ پر موجود ،ایس ایچ او روات انسپکٹر زاہد ظہور ہمراہ پولیس ٹیم موقع پر پہلے سے موجود تھے لاش کو پوسٹ مارٹم اور زخمی کو طبی امدار کیلئے اسپتال روانہ کردیا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق 21 سالہ مقتولہ کی شادی دو ماہ پہلے ہوئی تھی، اس کا رشتہ پہلے دوسری جگہ طے ہوا تھا۔پولیس کو وقوع سے ملنے والی موٹر سائیکل پر لگنے والی دو گولیوں کے شواہد ملے ہیں، مقتولہ کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا، زخمی ریحان کے سر پر گہری چوٹ ہے، واقعہ میں ملوث ملزم/ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا ایس پی صدر انعم شیر

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download