راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر نوشیروان عادل خالق حقیقی سے جا ملے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر نوشیروان عادل خالق حقیقی سے جا ملے،سب انسپکٹر نوشیروان عادل ڈینگی کے مرض میں مبتلا تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے،جو دوران علاج معالجہ وفات پا گئے،متوفی ایس آئی کا نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں موہڑہ حیات علاقہ تھانہ جاتلی میں ادا کر دیا گیا، جنازہ میں پولیس افسران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی،سب انسپکٹر نوشیروان عادل سال 1995 میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہوئے تھے اور اپنی محنت اور قابلیت پر سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی یاب ہوئے تھے،سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ مرحوم انتہائی محنتی اور قابل پولیس افسر تھے،جنکی راولپنڈی پولیس کے لیے خدمات قابل قدر ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download