راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 06 افراد کو حراست میں لے کر 02 کلو سے زائد چرس، 25 لیٹر

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 06 افراد کو حراست میں لے کر 02 کلو سے زائد چرس، 25 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 2 کلو 350 گرام چرس برآمد کی، رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 15 لیٹر شراب برآمد کی، چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برآمد کی، ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا، نصیر آباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download