راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی میں انسانیت شرما گئی، محمدی کالونی میں 13 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگا باپ گرفتار، پولیس نے ملزم کو جیل بھجوا دیا۔
Urdu Times
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) زمین پھٹی نہ آسمان! راولپنڈی میں انسانیت شرما گئی، محمدی کالونی میں 13 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگا باپ گرفتار، پولیس نے ملزم کو جیل بھجوا دیا۔