راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ ،
محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا ،
راولپنڈی میں مخصوص مقامات پر جبکہ پورے ضلع اٹک میں 2G، 3G اور 4G نیٹ ورک جیمنگ کی درخواست