راولپنڈی (اردو ٹائمز) جینڈر بیس وائلنس پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) جینڈر بیس وائلنس پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر رضوانہ بشیر کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت،ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین سمیت دیگر افسران نے استقبال کیا،ورکشاپ میں خواتین کے تحفظ،اور بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے پولیس پر آپریشنل ورکنگ اصطلاحات اور فیڈ بیک سسٹم پر بریفنگ دی گئی، خواتین پر تشدد، زیادتی و استحصال کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے، کسی بھِی شکایت کی صورت میں 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، تحفظ سنٹر اور تھانہ ویمن رابطہ کر کے فوری مدد حاصل کی جا سکتی ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download