راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ گوجر خان پولیس کی کارروائی، گوجر خان کے علاقہ میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ گوجر خان پولیس کی کارروائی، گوجر خان کے علاقہ میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، موقع سے ایک مرد اور تین خواتین گرفتار، ملزمان سے 1 کلو 400 گرام چرس بھی برآمد ہوئی، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،ایس پی صدر