راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیروڈھائی کے ایس ایچ او انسپکٹر سید علی عباس شاہ نے ماہِ ستمبر کے لیے مقرر کیے گئے سو فیصد کے پی آئی اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیروڈھائی کے ایس ایچ او انسپکٹر سید علی عباس شاہ نے ماہِ ستمبر کے لیے مقرر کیے گئے سو فیصد کے پی آئی اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے۔ اس شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی ڈاکٹر رضا تنویر نے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

تقریب کے دوران ڈاکٹر رضا تنویر نے کہا کہ انسپکٹر سید علی عباس شاہ کی کارکردگی پولیس فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیت، محنت اور عوامی خدمت کے عزم کی بہترین مثال ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ کارکردگی کا معیار برقرار رکھا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ پیروڈھائی نے تمام اہداف بروقت مکمل کیے، جس پر ایس ایچ او کی کارکردگی کو محکمانہ سطح پر سراہا گیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download