راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی پولیس کی ایک اور منشیات فروش کے خلاف اہم کارروائی، منشیات سپلائر بلال خان گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی پولیس کی ایک اور منشیات فروش کے خلاف اہم کارروائی، منشیات سپلائر بلال خان گرفتار

ایس ایچ او پیر ودائی ملک کاشف اور ان کی ٹیم کی کروائی ساڑھے 5 کلو گرام سے زائد چرس برآمد، زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی،

پیرودھائی پولیس نے دوران گشت مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو ملزم سے منشیات برآمد ہوئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی او

معاشرہ کو منشیات کے ناسور سے بچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او

 

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download