راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی، 04 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار۔

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی، 04 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 04 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ کوگرفتارکر لیا، سول لائن پولیس کو مقتول کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزمہ نے اس کے بیٹے پر ڈنڈے سے تشدد کیا اور گلا دبا کر قتل کیا، واقعہ کی اطلاع پر سول لائن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ اقصیٰ کو گرفتار کر لیا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کی سگی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقتول کے والد نے دو شادیاں کی تھیں، ملزمہ سے میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، معصوم بچے پر تشدد کر کے قتل کا واقعہ افسوسناک ہے، ملزمہ کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، بچوں اور خواتین پر تشدد ناقابل برداشت ہے، ملوث ملزم قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download