راولپنڈی (اردو ٹائمز) بزدلانہ حملے دہشتگردی کیخلاف ہمارے عزم کوکمزورنہیں کرسکتے،آرمی چیف

Share

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیرنے کہا ہے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمارے عزم کوکمزورنہیں کرسکتے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، جہاں ان کوخیبرپختونخوا کے علاقے جانی خیل میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے اورسکیورٹی اقدامات پربریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ کا بھی دورہ کیا اورخود کش حملے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کی، اوردہشتگردی کیخلاف ان کے عزم کو سراہا۔جنرل عاصم منیر نے کہاقوم دکھ کی گھڑی میں شہید جوانوں کیاہلخانہ کیساتھ کھڑی ہے، اور مسلح افواج دہشتگردی کے ناسورکوختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ بزدلانہ حملے د ہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمارے عزم کوکمزورنہیں کر سکتے، پاکستان میں امن واستحکام ہمارے شہداکی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download