راولپنڈی (اردو ٹائمز) اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

Share

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (اردو ٹائمز) اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

9 کاروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 1 کروڑ 26 لاکھ سے زائد مالیت کی 111.1 کلو گرام منشیات برآمد۔

تعلیمی اداروں میں کارروائیاں

راولپنڈی میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے قبضے سے 40 نشہ آور گولیاں برآمد۔

اٹک میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 500 گرام چرس برآمد۔

گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔

دیگر کاروائیاں

کراچی میں کوریئر آفس کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے لیڈیز کپڑوں میں جذب شدہ 1.850 کلو آئس برآمد۔

کراچی میں کوریئر آفس کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے تکیے کے غلاف میں چھپائی گئی 700 گرام افیون برآمد۔

بلوچستان میں گوادر کے غیر آباد علاقے سے 40 کلو چرس برآمد۔

کالا باغ روڈ پر ریلوے پھاٹک میانوالی کے قریب گاڑی میں چھپائی گئی 30 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار۔

سیالکوٹ میں گلوٹیاں موڑ ڈسکہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں چھپائی گئی 27.6 کلو چرس اور 3.6 کلو افیون برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔

پشاور میں کوریئر آفس کے ذریعے لاہور بھیجے جانے والے پارسل سے 4.8 کلو چرس برآمد۔

شیخوپورہ انٹرچینج ایم 2 لاہور کے قریب گاڑی میں چھپائی گئی 1.5 کلو ہیروئین برآمد 600 گرام آئس برآمد، ملزم گرفتار

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download