راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ گوجر خان طیب بیگ کی ہمراہ پولیس ٹیم شراب سپلائرز کے خلاف موثر کارروائیاں

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ گوجر خان طیب بیگ کی ہمراہ پولیس ٹیم شراب سپلائرز کے خلاف موثر کارروائیاں، 3 شراب سپلائرز گرفتار،500 سے زائد بوتل شراب برآمد۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے شراب سپلائرز کے خلاف موثر کارروائیاں کرتے ہوئے3 شراب سپلائرز کو گرفتار کر کے 500 سے زائد بوتل شراب برآمد کرلی،گوجر خان پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کرلیا،زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی صدر انعم شیر کاکہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download