راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، کرکٹ میچ پر جواء کرانے والے دو افراد گرفتار، داؤ پر لگی رقم 52 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جواء کرانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 52 ہزار روپے برآمد ہوئی، گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے زیر استعمال کار اور موبائل فون بھی قبضہ پولیس میں لے لیے گئے،ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download