راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی ملک کاشف کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی ملک کاشف کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ گرفتار،2 مسروقہ موٹر سائیکل،چھینی گئی رقم 26 ہزار روپے برآمد،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں یوسف اور نوشیروان شامل ہیں،ملزمان سے 2 مسروقہ موٹر سائیکل،چھینی گئی رقم 26 ہزار روپے برآمدہوئے،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا،متعدد وارداتوں کے انکشاف پر برائے شناخت پریڈ جیل بھجوایا جا رہا جسکے بعد مزید انکشافات متوقع ہیں،ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download