راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا حامد کاظمی کی سربراهی میں ٹیم کی کاروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا حامد کاظمی کی سربراهی میں ٹیم کی کاروائی ۔ ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار ۔
علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں 24/7 جاری رہیں گی (SHO انسپکٹر حامد کاظمی ) تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر حامد کاظمی نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیوں میں پولیس ٹیم کی سربراهی کرتے ہوئے ڈکیتی موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ،03 رکنی گینگ گرفتار کرلیا پولیس نے زیر حراست گینگ سے چھینی گئی رقم 53 ہزار روپے، 2 مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ایس پی پوٹھوہار نے ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت پیش کیا جائے گا ۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download