راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان خضر حیات کی زیرنگرانی سب انسپکٹر ندیم رضا کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان خضر حیات کی زیرنگرانی سب انسپکٹر ندیم رضا کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی ، دفتر میں چوری و نقب زنی کی واردات کرنے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 2 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ، پرنٹر،ہیٹ گن مشین،ویب کیم اور موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفتر میں چوری و نقب زنی کی واردات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 2 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ، پرنٹر،ہیٹ گن مشین،ویب کیم اور موبائل فون برآمد ہوا،واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ درج کیا گیا تھا، زیر حراست شخص کو وارث خان پولیس نے سی سی ٹی وی سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا، زیر حراست شخص قبل ازیں چوری کے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہے،ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download