راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نیوٹاؤن لقمان پاشا کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نیوٹاؤن لقمان پاشا کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار،زیر حراست افراد سے 2 مسروقہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،زیر حراست افراد سے 2 مسروقہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمدہوا،ایس پی راول سعد ارشد کاکہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download