راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ روات راجہ افتخار کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ روات راجہ افتخار کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا،مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم سے سوشل میڈیا پر جان پہچان ہوئی جو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرتا رہا، روات پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی صدر انعم شیر کاکہناتھاکہ خواتین سے زیادتی، تشدد یا ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download