راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار جاوید سلہریا کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی موثر تفتیش، ڈکیتی کی وارداتوں میں گرفتار ملزم سے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

Share

راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار جاوید سلہریا کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی موثر تفتیش، ڈکیتی کی وارداتوں میں گرفتار ملزم سے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، ملزم سے مسروقہ رقم 41 ہزار روپے، ملائیشین کرنسی مالیتی 13200 روپے برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں گرفتار ملزم احسن سے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی، ملزم سے مسروقہ رقم 41 ہزار روپے، ملائیشین کرنسی مالیتی 13200 روپے برآمد ہوئے، ملزم سے شہریوں سے چھینے گئے اے ٹی ایم کارڈز بھی برآمد ہوئے،ملزم کو پولیس حراست سے چھڑانے کے لئے اس کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ بھی کی تھی جس سے ملزم احسن زخمی ہو گیا تھا،ملزم احسن پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نوازکا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download