راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار لقمان پاشا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار لقمان پاشا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو کچل کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار، زیر استعمال کار برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو کچل کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، زیر حراست ملزم سے زیر استعمال کار برآمدکر لی گئی،شہری دوران علاج معالجہ دم توڑ گئے تھے،کار سوار ڈرائیور کار سمیت موقعہ سے فرار ہو گیا تھا، آراے بازار پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download