راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار ملک کاشف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ آراے بازار ملک کاشف کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار،چھینی گئی رقم 06 لاکھ 38 ہزار 500 روپے،2 مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،چھینی گئی رقم 06 لاکھ 38 ہزار 500 روپے،2 مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور اسلحہ برآمدہوا،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کاکہناتھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download