راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تعارفی میٹنگز

Share

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تعارفی میٹنگز،

ایس ایس پی آپریشنزنے ڈویژنل ایس پیزاور ایس ڈی پی اوزسے میٹنگ کی،

ایس ایس پی آپریشنز نے سی پی او آفس کے برانچ انچارجز اور سٹاف سے بھی تعارفی میٹنگ کی،

ایس ایس پی آپریشنز نے ایس پیز، ایس ڈی پی اوزاور سٹاف سے فرداًفرداً بات چیت کی،

تھانوں اور دفاترکی سطح پر پبلک سروس ڈیلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی آپریشنز

شہریوں کی جان ومال، عزت وآبرو کی حفاظت اولین ترجیح ہے،جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں، ایس ایس پی آپریشنز

راولپنڈی پولیس ایک بہترین فورس ہے جس کی کارکردگی کوہم نے ٹیم ورک اور محنت سے مزید بہتر بنانا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download