راولپنڈی (اردو ٹائمز) انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤنگی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں

Share

راولپنڈی(آئی پی ایس) عمران خان کی اہلیہ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں۔ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اپنے خلاف درج مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کی کرسی پر بیٹھے ہوئے منصفوں کی جانب سے 9 ماہ سے ناانصافی ہو رہی ہے۔ پورے پاکستان میں بانی پی ٹی آئی اور مجھے ناانصافی سے سزا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں ،میں انصاف کے لیے نہیں آئی۔ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا کمبل و دیگر سامان گاڑی میں ہے، جب آپ کہیں گے میں جیل جانے کو تیار ہوں۔ ہمارے وکلا سمیت تمام وکلا صرف وقت ضائع کرتے ہیں۔

بشریٰ بی بی نے کہا کہ جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا۔ میں اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی۔ یہاں صرف ناانصافیاں ہوتی ہیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download