راولپنڈی (اردو ٹائمز) امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

Share

راولپنڈی:امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی، امریکی سفارت خانہ کے وفد کو تین اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد پہنچا جہاں انہیں تین اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔
وفد نے فارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی اور ملاقات ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ دفتر میں کروائی گئی جو ایک گھنٹہ جاری رہی۔
وفد کو امریکی شہریوں عابد ملک، صدیقہ سعید اور ایلکس پلیڈو تک قونصلررسائی دی گئی۔ امریکی وفد میں عرفان جان، مائیک مرفی اور راحیل جاوید شامل تھے۔ امریکی وفد ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گیا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download