راولپنڈی(اردو ٹائمز) ہسپتال آمد سی پی او سید خالد ہمدانی کی بی بی ایچ ہسپتال آمد

Share

سی پی او سید خالد ہمدانی کی بی بی ایچ

(BBH)

ہسپتال آمد،دھمیال کے علاقہ میں کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل شاہد قمر کی عیادت کی،سی پی او نے کانسٹیبل کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم نے بھی زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی۔تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی نے بی بی ایچ (BBH) ہسپتال میں کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل شاہد قمر کی عیادت کی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے کانسٹیبل کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،سی پی او سید خالد ہمدانی نے کانسٹیبل شاہد قمر کو علاج معا لجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات دیں،سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ شہریوں اور پولیس پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،شہریوں کی حفاظت اور جرائم پیشہ عناصر کا مقابلہ کرنے والے شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download