راولپنڈی(اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش،تھانہ پیرودہائی کے علاقہ میں دوہرے قتل کے مجرم کو معزز عدالت نے سزا سنا دی

Share

راولپنڈی( )راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش،تھانہ پیرودہائی کے علاقہ میں دوہرے قتل کے مجرم کو معزز عدالت نے سزا سنا دی، مجرم عاطف عباسی عرف بلا باکسرکو معزز عدالت نے سزائے موت کی سزا سنا دی، مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزائیں بھی سنائی گئی۔تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے دوہرے قتل کے مجرم عاطف عباسی عرف بلا باکسر کو سزائے موت، عمرقید اور10لاکھ روپے ہرجانے کی سزائیں سنادیں، مجرم عاطف عباسی عرف بلا باکسرنے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے محمد اقبال اور شیر دل کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ اپریل2017تھانہ پیرودہائی میں درج کیا گیا تھا، پیرودہائی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیاتھا، پولیس کی موثر تفتیش کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی، قتل کے مجرم کو قرار واقعی سزا ملنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی راول، ایس ڈی پی او سٹی اور تفتیشی و لیگل ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ مجرم کو قرار واقعی سزا ملنا حق و انصاف کی فتح ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download